12.7 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 3936
کراچی  ستمبر 12(ٹی این ایس): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند سقراط اور بقراط بیرونی اشاروں پر عوام میں سی پیک کے حوالیسے غلط فہمیاں پھیلانا بند کریں ،سقراط اور بقراط بننے والے بیرونی طاقتوں کے مہرے ہیں، ان کے منفی تبصرے سے پاکستان چین دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے،خواجہ اظہار الحسن پر حملہ...
کراچی ستمبر 12 (ٹی این ایس ) ایف آئی اے سندھ زون کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے سندھ پولیس کے گریڈ 20 کے دو افسران اور گریڈ 19 کے 5 افسران سمیت مجموعی طور پر 17 افراد کو ایف آئی اے میں...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس): چودھری شوگر ملز کے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ملزم قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے گئے...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس)ملائشیا اس وقت انسانی سمگلروں کی بہترین منڈی بن چکا ہے ، روزگار کے لئے بیرون ممالک جانے کا خواب دیکھنے والے سادہ لوح ایجنٹوں کا بہترین شکار ہیں، مبینہ طور پر پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئر پورٹس پر ملائشیا جانے والے افراد سے مک مکا کیا جاتا ہے اور بات یہیں...
لاہور ستمبر12(ٹی این ایس): پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آج شیڈول پہلے مقابلے میں سٹے بازوں نے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا ہے ۔ ایک جانب جہاں پوری قوم ساڑھے 8سال بعد ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کا بھرپور طریقے سے استقبال کرنے کی تیاری کررہی ہے وہیں سٹے بازبھی ایکشن میں آگئے ہیں جنہوں...
دبئی ستمبر 12(ٹی این ا یس): دبئی میں ال غوثیہ کے علاقے میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس پر 12 سالہ لڑکے نے ہیرو کے جسے اپنے تینوں بھائیوں کو آگ سے بچا لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 12 سالہ لڑکے نے اپنے 2 سالہ بھائی کو لیٹر جلاتے دیکھا جس سے گھر کے پردوں میں آگ...
لاہور ستمبر 12(ٹی  این ایس):شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔ میچ کے انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور یہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے مصنوعی روشنیوں میں کھیلا...
لاہور ستمبر 12(ٹی این ایس)ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 ہزار...
اسلام آباد ستمبر 12(ٹی این ایس): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، پابندیاں اور امداد میں کٹوتی امریکا کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چین سے مضبوط معاشی تعلقات ہیں ، ساٹھ کی دہائی سے عسکری...
 کراچی ستمبر 12(ٹی این ایس):کراچی میں ملیرلنک روڈپرٹرک اورسوزوکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹرک اور سوزوکی کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے بھی جاں بحق ہوئے ،جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پک اپ سوزوکی وین میں ڈرائیور سمیت...

متعلقہ خبریں

X