لاہور ستمبر 12 (ٹی این ایس ):قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بیٹی کی پیدائش کی خبر دی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ننھی پری کے ساتھ تصویر شیئر کی۔
محمد عامر...
اسلام آباد
پشاور میں لوگ ڈینگی سے مر رہے ہیں اور عمران خان کہیں نظر نہیں آرہے، حنیف عباسی
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس ) : مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے،عمران خان عدالت اور الیکشن کمیشن سے بھاگے ہوئے ہیں،عدالت بینک ٹرانزیکشن مانگ رہی ہے جو پی ٹی آئی کے پاس نہیں ہیں،عدالت نے بنی گالہ اراضی سے متعلق عمران خان سے تفصیلی...
اسلام آباد
توانائی بحران نے معیشت اور عوام کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا،حکومت بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام پر توجہ دے رہی ہے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 12(ٹی این ایس ): ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ 2018تک 9ہزار میگا واٹ بجلی سی پیک سے حاصل ہوگی،توانائی بحران معیشت کو اور عوام کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا، گزشتہ تین سال میں بجلی کے شعبے میں خاطر خواہ کام ہوا ہے، نجی وسرکاری شراکت داری کے تحت چینی کمپنیوں...
کراچی
سقراط اور بقراط بیرونی اشاروں پر سی پیک کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلانا بند کریں ،وفاقی وزیر داخلہ
TNS World -
کراچی ستمبر 12(ٹی این ایس): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ چند سقراط اور بقراط بیرونی اشاروں پر عوام میں سی پیک کے حوالیسے غلط فہمیاں پھیلانا بند کریں ،سقراط اور بقراط بننے والے بیرونی طاقتوں کے مہرے ہیں، ان کے منفی تبصرے سے پاکستان چین دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے،خواجہ اظہار الحسن پر حملہ...
کراچی ستمبر 12 (ٹی این ایس ) ایف آئی اے سندھ زون کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے سندھ پولیس کے گریڈ 20 کے دو افسران اور گریڈ 19 کے 5 افسران سمیت مجموعی طور پر 17 افراد کو ایف آئی اے میں...
اسلام آباد
چودھری شوگر ملز کا ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس ; ایف آئی اے نے ظفر حجازی کو ملزم قرار دے دیا
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس): چودھری شوگر ملز کے ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق چئیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ملزم قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے گئے...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس)ملائشیا اس وقت انسانی سمگلروں کی بہترین منڈی بن چکا ہے ، روزگار کے لئے بیرون ممالک جانے کا خواب دیکھنے والے سادہ لوح ایجنٹوں کا بہترین شکار ہیں، مبینہ طور پر پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئر پورٹس پر ملائشیا جانے والے افراد سے مک مکا کیا جاتا ہے اور بات یہیں...
لاہور ستمبر12(ٹی این ایس): پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آج شیڈول پہلے مقابلے میں سٹے بازوں نے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا ہے ۔ ایک جانب جہاں پوری قوم ساڑھے 8سال بعد ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کا بھرپور طریقے سے استقبال کرنے کی تیاری کررہی ہے وہیں سٹے بازبھی ایکشن میں آگئے ہیں جنہوں...
دبئی ستمبر 12(ٹی این ا یس): دبئی میں ال غوثیہ کے علاقے میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس پر 12 سالہ لڑکے نے ہیرو کے جسے اپنے تینوں بھائیوں کو آگ سے بچا لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 12 سالہ لڑکے نے اپنے 2 سالہ بھائی کو لیٹر جلاتے دیکھا جس سے گھر کے پردوں میں آگ...
لاہور ستمبر 12(ٹی این ایس):شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔
میچ کے انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور یہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے مصنوعی روشنیوں میں کھیلا...

















