سکھر :ستمبر 8(ٹی این ایس) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا، اگر عدالتیں حکومتی اختیارات استعمال کرنا شروع کرینگی تو ریاست مضبوط نہیں رہے گی، آئی جی سندھ کا معاملہ اختیارات کا نہیں بلکہ گورننگ کا مسئلہ ہے، عدالتیں صرف ہدایات دے...
کراچی :ستمبر 8 (ٹی این ایس ) کراچی میں شادی بیاہ کی تقریبات پر نیا ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں پر ایک نیا ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ کراچی کے شہریوں کو اب شادی بیاہ کی تقریبات پر ایک نیا ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ ایف...
اسلام آباد
نیب آزادانہ طریقے سے تحقیقات مکمل کرے گا یہ ایک سوالیہ نشان بن چکا،دانیال عزیز
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 8 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر نجکاری ‘مسلم لیگ (ن) کے راہنما دانیال عزیز نے پانامہ لیکس کو سیاسی کیس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر شروع ہونے والے کیس میں اقامہ کو بنیاد بناکر تیسری مرتبہ منتخب ہونے والے وزیراعظم کو نااہل کیا گیا ہے ‘آج احتساب عدالتوں نے بھی ہمارے موقف...
اٹک
حکومت عوامی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے ،ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں،شیخ آفتاب احمد
TNS World -
اٹک ستمبر8(ٹی این ایس): وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ حکومت عوامی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے بھرپور اقدامات کررہی ہے اور اس کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی آفس اٹک میں ضلعی ترقیاتی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اجلاس...
اسلام آباد
وزیراعظم اور آرمی چیف کےدرمیان ملاقات،سکیورٹی صورتحال اورفاٹاریفامزسےمتعلق تبادلہ خیال
TNS World -
اسلام آباد ستمبر8(ٹی این ائس): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملک کی داخلی و خارجی صورتحال اور فاٹا ریفامزسے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات...
لاہور ستمبر 8 (ٹی این ایس)قومی فاسٹ باؤلر حسن علی ورلڈ الیون کیخلاف میچز کھیلنے کیلئے بیتاب ہیں ۔ نوجوان باؤلر نے جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ کی وکٹ لینے کو ہدف بنا لیا ہے ۔ ورلڈ الیون کیخلاف سیریز کا انتظار صرف شائقین کو نہیں کھلاڑی بھی بے قرار ہیں ۔
قومی فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستانی...
کراچی
سوسائٹی کا ہر فرد ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لئے کردار ادا کرے،ڈی جی رینجرز
TNS World -
کراچی ستمبر 8(ٹی این ایس)ڈی جی رینجرزمیجر جنرل محمد سعید کا کہنا ہے کہ طلباصلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صحت مندانہ رجحانات کوفروغ دیں،سوسائٹی کا ہر فرد ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لئے کردار ادا کر سکتا ہے۔
اسلام آباد :ستمبر 8(ٹی این ایس) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست میں گالم گلوچ نہیں بلکہ اچھے کاموں کا مقابلہ ہونا چاہئے، صوبوں کے درمیان ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے مقابلہ سے پاکستان ترقی کرے گا، بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ تربیت دینے اور آداب...
لاہور:ستمبر 8(ٹی این ایس ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مجلس وحدت المسلین کی قیادت نے ملاقات کی، جس میں ایم ڈبلیوایم نے این اے 120میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج لاہورمیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ایم ڈبلیوایم کی قیادت نے ملاقات کی۔ایم ڈبلیوایم نے...
کراچی :ستمبر 8(ٹی این ایس) پیاز کی قلت کے سبب قیمتوں کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔عید کی تعطیلات کے فوری بعد کراچی سبزی منڈی میں پیاز کی تھوک قیمت 4200 روپے فی من تک پہنچ گئی تھی جس کے بعد خوردہ سطح پر پیاز 100سے 120روپے کلو قیمت پر فروخت کی گئی تاہم قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے...

















