اسلام آباد ستمبر 8(ٹی این ایس)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سیاسی تنازعات حل کیے بغیر دنیا میں دیرپا امن ممکن نہیں ہوسکتا ہے .عالمی برادری کشمیر ، فلسطین کےعوام سے تاریخی ناانصافی دور کرنے میں مدد کرے۔جنرل اسمبلی سے پاکستانی مستقل مندوب نے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے حل کرنے...
راولپنڈی ستمبر 8 (ٹی این ایس)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چار دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔
پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشتگرد مسلح افراد ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ،فوجی عدالت کی جانب سے چاروں دہشتگردوں کو سزائے موت...
کراچی ستمبر 8 (ٹی این ایس)کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد اجمل نے کہا کہ اکادکا واقعات ہر جگہ ہوتے ہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے،جامعہ کراچی کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہمارا کام نہیں ہے،یونیورسٹی میں کیمرے لگوائے جاچکے ہیں،اور دیواریں بنائی جارہی ہیں،جامعہ کراچی میں عدم برداشت کا رجحان نہیں ہے، کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرینگے جس...
اسلام آباد
فیڈرل انوسٹیگیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) کے 6 افسران کی ڈائیریکٹر ایف آئی اے کی پوسٹ پر ترقی ، نوٹیفیکیشن جاری
TNS World -
اسلام آبادستمبر 8(ٹی این ایس):وفاقی حکومت اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں سینٹرل سلیکشن بورڈ نے اےپیکس کورٹ کے فیصلہ کے بعد فیڈرل انوسٹیگیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) کے گریڈ بی ایس 20 کے افسران کی ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
ترقی پانے والے افسران میں اسرار علی،حضرت علی،شاہد حسین ،اظہر محمود،بشارت محمود شہزاد اور شجاع نوید...
راولپنڈی
آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کاجائزہ
TNS World -
راولپنڈی :ستمبر 8 (ٹی این ایس) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت204ویں کورکمانڈرزکانفرنس ہوئی،جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال اور آپریشن ردالفسادکی اب تک کی پیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالارجنرل قمرجاوید باجوہ نے جی ایچ کیوراولپنڈی میں کورکمانڈرزکانفرنس کی صدارت...
اسلام آباد:ستمبر 8 (ٹی این ایس)اسلام آباد میں میانمار حکومت کیخلاف احجاجی ریلیاں سرینا چوک پہنچ گئیں۔سرینا چوک میں مظاہرین کی خاردار تاریں ہٹا کر ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں میانمار کی حکومت کیخلاف مظاہرے جاری ہیں۔احتجاجی ریلیاں سرینا چوک پہنچ گئی ہیں۔ریلیوں میں جماعت اسلامی...
راولپنڈی ستمبر 8 (ٹی این ایس) راولپنڈی تھانہ آر اےبازار پولیس کی بڑی کاروائی ،راہگیروں کو لوٹنے والے گینگ اسلحہ سمیت گرفتار کر لیے گئے۔تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی شہر کے مختلف علاقوں میں کچھ عرصے سے نوجوان لڑکے گینگ کی صور ت میں رات کے وقت پیدل اور موٹر سائیکل پر سوار شہریوں کو روک کر نقدی و...
اسلام آباد ستمبر 8(ٹی این ایس):سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ خراب خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تنہا ہوگیا ہے۔
خط کے متن میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 60 ہزار جانوں کی قربانی دی ہے، دہشت...
اسلام آباد ستمبر8(ٹی این ایس): وزیر داخلہ احسن اقبال نے مذہبی جماعتوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی کے شرکاسے پر امن رہنے کی اپیل کی اورکہا ہے کہ یکجہتی کی ریلی کو پرتشدد بنانے کا برما کے مسلمانوں کو فائدہ نہیں الٹا ہمیں نقصان ہوگا۔
وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے...
اسلام آباد ستمبر 8(ٹی این ایس):اسلام آباد کی عدالت میں کرپشن کیس میں ڈپٹی چیئرمین نیب امتیازتاجورکی عبوری ضمانت میں 20 ستمبرتک توسیع کردی ۔
ڈپٹی چیئرمین نیب سرکاری پروٹوکول میں اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے۔
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ روز شریف خاندان کے خلاف کرپشن کیسز کی منظوری دی تھی جب کہ ڈپٹی چیئرمین نیب...

















