18 C
Islamabad
Sunday, December 21, 2025
Home Blog Page 4122
لاہورجولائی20(ٹی این ایس )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے باعث آئندہ چند روز میں ملک کے جنوبی علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔پاکستان میٹرولو جیکل ڈیپارنمنٹ کا کہنا ہے کہ مون سون کا یہ سلسلہ شمالی بلوچستان سے ملک میں داخل ہوا ہے...
لاہورجولائی20 (ٹی این ایس )صدر مملکت ممنون حسین اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بذریعہ ٹرین لاہور سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوئے ، صدر مملکت اور ان کے اہل خانہ نے 103اپ سبک رفتار ٹرین کے ساتھ لگائے گئے مخصوص سیلون میں سفر کیا ، ریلویزکے اعلیٰ حکام اور پولیس افسران بھی صدر مملکت کے ہمراہ روانہ ہوئے ۔ تفصیلات...
لاہورجولائی20(ٹی این ایس) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی انتخابی اصلاحات کا حکومتی بل مسترد کرتی ہے، جب تک آئندہ الیکشن کو صاف و شفاف بنانے کیلئے مطلوبہ اصلاحات نہیں کی جاتیں حکومت کے مجوزہ بل پر دستخط نہیں کریں گے۔ چودھری شجاعت حسین نے ایک بیان...
وزیر اعظم نواز شریف نے سیالکوٹ میں تاجروں سے غیر رسمی گفتگو میں ایک شعر کے ذریعے محفل کو گرما دیا جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
لاہورجولائی20( ٹی این ایس )وفاقی وزیر مذہبی امور و حج سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج کو اس سال بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں ،مشاعر میں حجاج کرام کو پہلی دفعہ تین وقت کھانا دیا جائے گا،کسی حاجی کے انتقال کی صورت میں اس کے لواحقین کیلئے امدادی رقم تین سے...
اسلام آباد جولائی20(ٹی این ایس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہا ہے ٗ اس حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی اہم ہے۔ اللہ کو منظور ہوا تو سپریم کورٹ سے حکمرانوں کے تابوت مکمل ثبوتوں کے ساتھ نکلیں گے۔ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کو وزیراعظم...
اسلام آبادجولائی20 (ٹی این ایس ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہاہے کہ (آج)جمعہ کو تمام مدعا علیہان اور مدعی مقدمہ کے وکلاء اپنے اپنے بیانات دینگے اور مقدمہ فائنل ہو جائیگا ٗ نواز شریف اپنے گھر اور بچے جیل جائینگے ٗ ابصارعالم اور دانیال عزیز میں کوئی فرق نہیں ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے...
مظفر آباد جولائی20(ٹی این ایس ) صدر آزاد جموں و کشمیرسردار مسعود خان سے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن چوہدری محمد یاسین گلشن کی ملاقات۔ عباسپور اور گرد و نواح کے عوام کو درپیش مسائل، حلقے کی تعمیر و ترقی، کنٹرول لائن کی صورتحال ، بھارتی گولہ باری سے حلقہ عباسپور کے متاثرہ علاقوں پولس چھاترہ وغیرہ کی...
مری جولائی20(ٹی این ایس )صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان کی جنرل آفیسر کمانڈنگ مری میجر جنرل اظہر عباس سے ملاقات، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات ، وادی نیلم ، نکیال اور نیزہ پیر سیکٹروں پر گولہ باری سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال...
کراچی جولائی20 (ٹی این ایس ):لیاقت آباد عمارت گرنے کا مقدمہ بلڈنگ کے مالک کے خلاف درج کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد تھانے کی حدود مکان نمبر 10/315 پر قائم 3 منزلہ بلڈنگ کا مقدمہ تھانے میں سرکار کی مدعیت میں زیر دفعہ 118/17-322-288-427-337-A درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔ مقدمے...

متعلقہ خبریں

X