لاہور
جس راجہ اصغر کو جے آئی ٹی کے سر براہ واجد ضیا کا رشتہ دار قرار دیا جارہا ہے وہ کبھی تحریک انصاف کا رکن نہیں رہا‘ سابق گورنر...
TNS World -0
لاہور جولائی20(ٹی این ایس) :تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ جس راجہ اصغر کو جے آئی ٹی کے سر براہ واجد ضیا کا رشتہ دار قرار دیا جارہا ہے وہ کبھی تحریک انصاف کا رکن نہیں رہا،میں 1976سے لندن میں کاروبار کر رہا ہوں مجھے سے آج بھی کوئی...
اسلام آباد
معروف پاکستانی اداکارہ ردا اصفہانی کی شکایت پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انکی برہنہ تصاویر کے سیکنڈل پر تحقیقات شروع
TNS World -
اسلام آباد جولائی20(ٹی این ایس):وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے پاکستانی معروف اداکارہ ردا اصفہانی کی شکایت پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انکی برہنہ تصاویر کے سیکنڈل پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ذرائع نے ٹی این ایس کو بتا یا ہے کہ"ایک سازش کے تحت مبینہ طور پراداکارہ کو بدنام...
انقرہ جولائی20(ٹی این ایس)ترک نائب وزیر اعظم نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر سے کیے گئے تیرہ مطالبات واپس لے لے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تازہ بیان میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کے تین اتحادی ممالک کے پیش کردہ یہ مطالبات قطر کی خود مختاری کے خلاف ہیں۔ ترک نائب...
ریاض جولائی20(ٹی این ایس )سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر شہریوں پر تشدد کرنے والے شہزادے سعود بن عبدالعزیز کو گرفتارکرلیاگیا،سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے انصاف کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے شہریوں پر تشدد کے مرتکب شہزادے سعود بن عبدالعزیز بن مساعد بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی ساتھیوں...
اسلام آباد
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لی
TNS World -
اسلام آباد جولائی20(ٹی این ایس) ۔ : انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی جائیداد کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے سماعت 24اگست تک ملتوی کر دی ۔ جمعرات کو انسداد...
راولپنڈی جولائی20(ٹی این ایس):خیبر ایجنسی میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن خیبر 4 کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک فوج نے90مربع کلومیٹرکاعلاقہ کلیئرکرالیا ہے ۔ آپریشن میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 13دہشتگرد ہلاک اور 6زخمی ہوئے۔ جبکہ پاک فوج کا ایک جوان سپاہی عبد الجبار شہید...
نئی دہلی ،بیجنگ جولائی20(ٹی این ایس) چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ہندو قوم پرستی بھارت کو چین کے ساتھ جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے اور اس میں مودی ہندو قوم پرستی کے احساسات کو ابھارنے میں ایندھن کا کام کررہے ہیں،چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں بھارتی وزیر...
اسلام آبادجولائی20(ٹی این ایس)پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکمران مختلف حیلوں بہانوں سے پانامہ کیس کو طوالت دینا چاہتے ہیں ،حکومتی وکلاء کے پاس عدالت میں پیش کرنے کوکوئی ثبوت یا گواہ نہیں ، پاناما کیس اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے لیکن تاحال حکومت سپریم کورٹ کو کوئی موثر جواب نہیں دے سکی ۔سپریم کورٹ کے...
واشنگٹن جولائی20(ٹی این ایس):ایری زونا سے تعلق رکھنے والے امریکا کے بااثر سینیٹر جان مک کین کو موذی مرض نے گھیر لیا ہے۔ ڈاکٹروں نے سینیٹر کے ٹیسٹ کئے ہیں جس میں واضح ہو گیا ہے کہ جان مک کین کو گلائیو بلاسٹوما لاحق ہے۔ بائیں آنکھ کے اوپر جمع خون صاف کرنے کیلئے مک کین کی پچھلے ہفتے...
اسلام آباد
پاکستان میں مرغی اتنے انڈے نہیں دیتی جتنے شاہی خاندان نے کارخانے بنائے،سراج الحق
TNS World -
اسلام آبادجولائی20(ٹی این ایس):امیر جماعت اسلامی مولانا سراج الحق نے شریف خاندان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں مرغی اتنے انڈے نہیں دیتی جتنے شاہی خاندان نے کارخانے بنائے ،پہلے دو اورپھر ایک دم ان گنت ہو گئے ،سپریم کورٹ نے شریف خاندان کو صفائی کا بار بار موقع دیا مگر (ن)لیگ کی جانب...

















