پولیس کاقبلہ درست کرکےاسے غیرسیاسی بنائیں گے، نئےنظام کو لانے کے لیے 6 ماہ...
لاہور، اگست 27(ٹی این ایس): نامزدگورنرپنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پولیس کاقبلہ درست کرکےاسے غیرسیاسی بنائیں گے،ترقیاتی کام منتخب بلدیاتی قیادت...
شیخ رشیدکےساتھ کام نہیں کرسکتا،چیف کمرشل منیجر ریلوے حنیف گل
دو سال کی چھٹی کے لئے درخوست دیدی
لاہور، اگست 26(ٹی این ایس): ریلوے کے چیف کمرشل منیجر حنیف گل نے کام کرنے سے معذرت...
رائےونڈ کے مقامی پارک میں جھولا ٹوٹ جانے سے بچےگرکرزخمی
لاہور، اگست 26(ٹی این ایس): رائےونڈ کے مقامی پارک میں جھولا ٹوٹ جانے سے بچےگرکرزخمی ہوگئے۔ حادثے میں ایک شہری امجد بھی زخمی ہوگیا۔...
معروف وکیل احمد سعید کرمانی انتقال کرگئے
لاہور اگست 26(ٹی این ایس) ملک کے معروف وکیل اور تحریکِ پاکستان کے اہم ترین کارکن ایڈووکیٹ احمد سعید کرمانی 95 برس کی عمر...
موجودہ حکومت میں نئے لوگ نہیں بلکہ پرانے چہرے ہیں، سراج الحق
لاہور اگست 26(ٹی این ایس): امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں نئے لوگ نہیں بلکہ پرانے چہرے ہیں اور...
لاہور ،بھٹہ مزدور کی 6سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار، پندرہ سالہ لڑکی...
مانگا منڈی میں 15سالہ یاسر نے بچی نسرین کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ،طبی معائنے کیلئے چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ہربنس پورہ...
پاکستان ریلوے ہیڈآفس میں ہفتے کوچھٹی نہیں ہے، 20 دسمبر تک ریلوے کو اپنے...
لاہور اگست 26(ٹی این ایس):وزیرریلوے شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے ہیڈآفس میں ہفتے کوچھٹی نہیں ہے، پہلے روز سے میرا موٹو...
عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں تقریبا82 لاکھ جانور قربان ہوئے، پی...
لاہور 26 اگست (ٹی این ایس) عید الاضحی ٰ کے دوران ملک بھر میں تقریبا بیاسی لاکھ جانور قربان کئے گئے۔کھالوں کی مجموعی قیمت...
ایف آئی اے،ایئرپورٹ پر پروٹوکول دینے پر پابندی
لاہور اگست 26(ٹی این ایس) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایئرپورٹ پر کسی کو بھی...
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے سٹیشن کمانڈرپاکستان نیوی ڈاکٹرساجدمحمودشہزادکی ملاقات، پیشہ ورانہ سرگرمیوں پرتبادلہ خیال
لاہوراگست 26(ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے سٹیشن کمانڈرپاکستان نیوی ڈاکٹرساجدمحمودشہزادنے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراورپاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ...




















