تنگوانی میں بھتہ مافیا سرگرم، بھتہ نہ دینے پر کسانوں کی فصلیں تباہ کر دیں

 
0
277

تنگوانی 21 جون 2020 (ٹی این ایس): تنگوانی بھٹائی کالونی پولیس تھانے کے حدود گاوں رمضان بگٹی کے رہائشیوں وزیر احمد بگٹی ۔ عطاء اللہ بگٹی ۔ اور دیگر نے میڈیا سینٹر پہنچ کر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افراد بھتہ نہ دینے پر ملزم ساجو بگٹی ۔ بیلو بگٹی ۔ سیعد علی سندرانی اور دیگر مجھے اپنے زمینی آباد کرنے نہیں دے رہے انہونی کہا کہ ملزمان نے میرے چانول کے بہیج جنتر کو پانی چھوڑ کر اور دیگر طریقوں سے تباہ کیا جس کے وجہ سے مجھے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے ۔ انہونی کہا کہ ملزمان کا تعلق جرائیم پیش افراد سے ہے اور انتہائی سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلبوب ہیں ۔ متاثریں نے کہا کہ ملزمان ہمیں مارنا چاہتے ہے ہمارے کسانوں کے گہروں فائرنگ کر رہے ہیں وہ ہمارے زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں انہوں کہا کہ پولیس ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے سے گریز کر رہا ہے انہونے کہا کہ ہم بھٹائی کالونی تھانے مقدمہ درج کروانے کے لیئے گئے تھے لیکن ایس ایچ او بھٹائی کالونی نے مقدمہ درج نہیں کیا ۔ ہمارے زمینی غیر آباد ہو رہے ہیں کسان خوف سے کاشت کرنے سے انکار کر رہے ہیں ۔ انہونی آء جی سندھ ڈی آئی جی لاڑکانہ سے فورن نوٹیس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے کا اپیل کیا ہے ۔ اور تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔