تھانہ سہالہ کی حدود کاک پل کے قریب ڈکیتی کی واردات، مسلح افراد تاجر سے دس لاکھ لوٹ کر فرار

 
0
712

اسلام آباد 06 جنوری 2021 (ٹی این ایس): تھانہ سہالہ کی حدود کاک پل کے قریب ڈکیتی کی واردات، مسلح افراد تاجر سے دس لاکھ لوٹ کر فرار، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی، تھانہ سہالہ کو پولیس اطلاع کے باوجود پولیس نے مدد نہیں کی تاجر محمد ذولفقار نے کہا کہ اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو اسپتال لے کر جارہے ہیں۔