امریکا،سونے کے نرخوں میں اضافہ

 
0
166

اسلام آباد 09 اپریل 2021 (ٹی این ایس): امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.11 فیصد بڑھ کر 1756.56 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1 فیصد اضافے کے ساتھ 1758.2 ڈالر فی اونس طے پائے۔