برطانیہ میں تعینات پاکستانی سفیر معظم احمد خان انتہائی شفیق‘ محنت کرنے والے انسان ہیں

 
0
396

برطانیہ میں تعینات پاکستانی سفیر معظم احمد خان انتہائی شفیق‘ محنت کرنے والے انسان ہیں
پاکستانی سفیر سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال
افغان ایشو کے علاوہ سنگین عالمی مسائل پر طویل بات چیت ہوئی
معظم احمد خان اپنے سفارتی ذمہ داریوں کو انتہائی خوش
اسلوبی سے سرانجام د ینے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور برطانیہ
کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کیلئے بھی سرگرم ہیں
پاکستانی سفیر برطانیہ میں مقیم ہم وطنوں کے مسائل
سے بخوبی آگاہ ہیں بلکہ انکو حل کرنے کے لئے اقدامات بھی کر رہے ہیں
سی پی او راولپنڈی کی چھٹی‘ قابل اشاعت بلال گینگ کا بڑا نکشاف
اسلام آباد پولیس میں حالیہ تبدیلیاں انتہائی خوش آئند ہیں
امن وامان کے حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر
کی کاوشوں کو نہ سراہنا غلط ہوگا اسلام آباد پولیس کے آئیڈیل افسر انتہائی محنتی ہیں
اہم حکومتی وزیر کا رابطہ
ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے‘ جبری ریٹائرمنٹ
کرپشن گوروؤں کے جلد چھٹی متوقع
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بڑا فیصلہ کرچکے ہیں

برطانیہ میں تعینات پاکستانی سفیر معظم احمد خان انتہائی شفیق اور محبت کرنے والے شخص ہیں پاکستانی سفیر سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال‘ افغان ایشو کے علاوہ عالمی مسائل پر طویل بات چیت ہوئی-
معظم احمد خان اپنے سفارتی ذمہ داریوں کو انتہائی خوش اسلوبی سے سرانجام د ینے کے ساتھ ساتھ معزز سفیر پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے لئے بھی انتہائی سرگرمی سے کوشاں ہیں
پاکستانی سفیر معظم احمد احمد خان سے ملاقات میں بات چیت کے دوران یہ جان کر انتہائی خوشی ہوئی کہ وہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے نہ صرف پوری طرح باخبر ہیں بلکہ ان کو فوری حل کرنے کے لئے اقدامات بھی عمل میں لا رہے ہیں –
قابل اشاعت میں لال گینگ کا بڑا نکشاف سی پی او راولپنڈی کی چھٹی
وفاقی دارلحکومت میں امن وامان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے‘ جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے اسلام آباد پولیس میں تبدیلیاں انتہائی خوش آئند ہیں –

ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کی وفاقی دارلحکومت میں امن وامان کو قائم رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے کاوشوں کو نہ سراہنا غلط ہوگا – اسلام آباد پولیس کے انتہائی آئیڈیل افسر افضال کوثر انتہائی محنتی‘ دیانتدار اور فرض شناس ہیں
اہم حکومتی وزیر کا رابطہ‘ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے‘ جبری رٹائرمنٹ کرپشن کے گوروؤں کی جلد چھٹی متوقع وزیر داخلہ شیخ رشید احمد فیصلہ کرچکے ہیں –
وزیر اعظم کا مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف پیکج اچھا اقدام ہے-