رانا عمران لطیف جن کی سوچ کمزور اور سفید پوش صحافیوں میں ہے جو دن رات یہ سوچتا ہے کے میرے ورکنگ جرنلسٹ بھائی کس کس تکلیف میں ہیں

 
0
172

اسلام آباد 03 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): غور سے اس فرشتہ نما انسان کو دیکھیں اور یہ انسانیت کا درد رکھنے والے انسان جناب رانا عمران لطیف ہیں ان کی سوچ کمزور اور سفید پوش صحافیوں میں ہے جو دن رات یہ سوچتا ہے کے میرے ورکنگ جرنلسٹ بھائی کس کس تکلیف میں ہیں اور کن کن مشکلوں میں سے گزر رہے ہیں ان کی آنکھوں میں دیکھیں کے رانا عمران لطیف ہمارے دکھوں کو زہن میں سوچ رہے ہیں اور کتنی گہری سوچ میں گم ہیں رانا عمران لطیف صاحب اللہ آپکو ہماری زندگی بھی لگائے آپ کی عظمت کو سلام آپ ہماری جان ہیں آپ ہماری اول اور آخر سوچ ہیں اللہ آپکو حفظ و ایمان میں رکھے دعا گو آپکا اپنا کارکن سی آر آئی اے رانا ذوالفقار علی