اسلام آباد 11 دسبمر 2021 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا ایک اور احسن اقدام تھانوں میں نفری کی کمی کو پوراکرنےکے لیے فوری طور پر تھانہ ائی نائن 80 تھانہ کھنہ 80 تھانہ کورال 80 تھانہ کراچی کمپنی80 تھانہ ترنول 80 تھانہ سبزی منڈی80 تھانہ کوہسار60 مارگلہ60 تھانہ رمنا 60 تھانہ ابپارہ 60 تھانہ سیکرٹریٹ 60 تھانہ بہارہ کہو 60 تھانہ بنی گالہ 60 تھانہ شالیمار60 تھانہ شمس کالونی60 تھانہ شہزاد ٹاؤن60 تھانہ سہالہ60 تھانہ لوہی بھیر60 اور تھانہ نیلور میں 60 اہلکارتعینات کر دئیے گئے ہیں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا کہنا تھا کے مزید نفری کا تعین کر کے چوکیوں کی سطح پر بھی نفری بڑھائی جائے گی تا کے جرایم پر قابو پانے میں مدد مل سکے













