اسلام آباد 04 جنوری 2022 (ٹی این ایس): ایس ایچ او تھانہ سہالہ انسپکٹر تصدق شاہ کو معطل کر دیا گیا ایس ایچ او تصدق شاہ رات گئے معطل ہوئے۔اور محرر تھانہ سہالہ شمریز اقبال کے مطابق تھانہ سہالہ کے نیو ایس ایچ او کی ابھی تقرری عمل میں نہی آئی ان کا کہنا تھا کے زاہد بخاری صاحب نئی تعیناتی تک قائمقام ایس اکچ او کے فرآئیض سر انجام دیں گے
ذرائع کے مطابق معطلی کی وجہ کسی مقدمہ میں صحیح دفعات کا نہ لگانا ہے لیکن افسران بالا اگر ساتھ انوسٹی گیشن تفتیشی افسر کو بھی معطل کرتے تو انصاف کا بول بالا ہوتا













