وزیر اعظم عمران خان کا مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

 
0
331

اسلام آباد 24 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان نے مالدیپ کے صدر کی کورونا سے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ سن کو تشویش ہوئی ہے کہ مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وزیر اعظم نے ان کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کے لئے دعا کی۔