ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تبدیلیوں کا سفر خوش آئند ہے: وفاقی وزیر فواد چودھری

 
0
133

اسلام آباد 31 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تبدیلیوں کا سفر خوش آئند ہے۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ زرداری کے کہنے پر پیپلزپارٹی کے سینیٹرز تشریف نہیں لائے، استعفیٰ ان کا بھی بنتا ہے۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما لیڈر شپ کے کرتوتوں سے پریشان ہیں۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تبدیلیوں کا سفر خوش آئند ہے۔