وزیر اعظم گڈ گورننس کے دعویدار ریاست مدینہ کے دارالحکومت میں اندھیر نگری

 
0
349

اسلام آباد 05 فروری 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم گڈ گورننس کے دعویدار ریاست مدینہ کے دارالحکومت میں اندھیر نگری اسلام آباد میں ایف آئی آرز کا اندراج جوئے شیر لانے کے مترادف پولیس اصلاحات سوشل میڈیا تک محدود اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم اور موبائل سنیچنگ کے متاثرہ سائلین کی ایف آئی آر ہی درج نہیں کیجاتی وفاقی دارالحکومت کے شہری نے پولیس اسٹیشن رمنا میں درخواست وصولی سے انکار سے متعلق سوشل میڈیا پر شکایت کی تھی گزشتہ روز سے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست لیکر پولیس اسٹیشن رمنا آ رہا ہوں۔متاثرہ شہری فرنٹ ڈیسک عملے اور ڈیوٹی آفیسر شریف کے مطابق ایس ایچ او کی اجازت کے بغیر کوئی بھی درخواست وصول نہیں کی جا سکتی۔متاثرہ شہری نئے آئی جی صاحب بہت سخت ہیں،ہر درخواست پر ایف آئی آر درج کر لیں تو نوکری کے پی کے جا کر کریں۔ڈیوٹی آفیسر شریف کا متاثرہ شہری سے مکالمہ شہری نے پولیس اسٹیشن رمنا میں درخواست سمیت ایس ایچ او رمنا کے آفس و رہائشی کمرے سمیت تمام کمروں میں سٹاف کی عدم موجودگی اور درخواست وصول نہ کرنے کی سوشل پر شکایت کی تھی ڈیوٹی آفیسر شریف کی شہری کو پولیس اسٹیشن میں وڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں میں نے اپ کو ایس ایچ او کے پاس بھیجا تھا آپ تھانے کی ویڈیوز بنانے چلے گئے میں اپ کے خلاف رپٹ درج کروں گا۔ ڈیوٹی آفیسر شریف کی شہری کو دھمکیاں ایس ایچ او رمنا کے خلاف شریف شہری کے خلاف ڈکتیی کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایس پی انوسٹیگیشن عطاالرحمان کے پاس انکوائری بھی جاری ہے۔ذرائع آئی جی اسلام نے شہری کی سوشل میڈیا پر شکایت کا نوٹس لیکر انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس پولیس میری درخواست پر عملدرآمد کے بجائے میرے خلاف سوشل میڈیا پر شکایت پر مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دے رہی ہے۔متاثرہ شہری