اسلام آباد 16 فروری 2022 (ٹی این ایس): پولیس نے صحافی محسن بیگ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا
پولیس نے صحافی محسن بیگ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا عدالت نے گرفتار صحافی محسن بیگ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، محسن بیگ کا میڈیکل بھی کروانے کا حکم ، پانچ روز کے استدعا کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پولیس نے صحافی محسن بیگ کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا، عدالت نے گرفتار صحافی محسن بیگ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔