کراچی جرائم پر قابو نہ پانے پر آج 7 ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا ۔سہیل انوار سیال

 
0
365

 

کراچی 2 اگست (ٹی این ایس ) وزیر داخلہ سندھ سہیل انوار سیال نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچ میں جرائم پر قابو نہ پانے پر آج 7 ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کے مجرموں کو جب تک سزا نہیں ملے گی تب تک حالات ٹھیک نہیں ہوں گے ۔ پولیس کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کراچی کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔