ہری پور 23 اپریل 2022 (ٹی این ایس): پولیس اور روزن پولیس پروگرام کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر 2 میں خواتین کی پولیس میں ریکورٹمنٹ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد، سیمینار میں ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی اور روزن پولیس پروگرام کے نمائندگان نے محکمہ پولیس میں حالیہ بھرتی میں خواتین کی شمولیت کے حوالے سے حوصلہ افزائی کی۔