اسلام آباد میں کل تمام سکولز اور سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

 
0
109

وفاقی دارالحکومت میں کل 10 نومبر بروز جمعرات کو تمام سکولز اور سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے ، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے تمام راستے کلئیر ہیں اور کل تمام سکولز اور سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے.