ایڈیشنل ایکسین آئیسکو آپریشن سب ڈویژن روات غلام مصطفیٰ کی بجلی چوروں سمیت غیر قانونی ہاوّئسنگ سوسائٹیز کے خلاف کنکشن رکھنے پر اپریشن

 
0
169

ایڈیشنل ایکسین آئیسکو آپریشن سب ڈویژن روات غلام مصطفیٰ کی بجلی چوروں سمیت غیر قانونی ہاوّئسنگ سوسائٹیز کے خلاف کنکشن رکھنے پر اپریشن شروع کر دیا جس سے بجلی چوروں اور غیر قانونی کنکشن رکھنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی ہوئی ایس ڈی او روات اپنے دفتر میں موجود ہر خاص و عام کو میسر ہونے سمیت کوئی بھی صارف اپنے کام یا درپیش کسی بھی مسئلہ کے سلسلے میں انہیں مل سکتا ہے عوام علاقہ جن میں حاجی اسد محمود ۔ اسرار مغل ۔امتنان بٹ ۔ فیصل ۔ بابر سمیت دیگر عوام کا کہنا ہے کہ پہلے بعض اوقات افسران دفاتر میں میسر ہی نہیں ہوتے تھے ایس ڈی او غلام مصطفیٰ بلوچ ہر خاص و عام آدمی کو میسر ہونے کے ساتھ ہر ایک کی بات سنتے اور احکامات صادر کرتے ہیں جس سے ایک عام آدمی کو بھی فائدہ پہنچ رہا ہے روات کے شہریوں نے مزید میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن اور غیرقانونی ہاوّسنگ سوسائٹیز کو کنکشن نہ دینے اور غیر قانونی کنکشن ختم کرنے کے بعد کچھ شرپسند عناصر نے پرنٹ میڈیا میں ایس ڈی او غلام مصطفیٰ کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد جھوٹی خبریں لگوائی ہیں اگر واقع ہی ایس ڈی او غلام مصطفیٰ بلوچ کے خلاف خبر سچ ہے تو ثبوت پیش کریں اس کیلئے روات کے شہریوں نے سی او ایسکو سے گزارش کی ھے کہ جو افسر ایمانداری سے اپنا کام کرتا ہے بجلی چوروں و دیگر جرائم پیشہ لوگ اسے پسند نہیں کرتے اس لیے جھوٹی خبریں لگوا کر ادارے کے افسران کو بلیک میل کرنے والوں کے خلاف انکوائری کرائی جائے تاکہ اصل حقائق عوام کے سامنے آنے سمیت غیر قانونی کام کرنے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی میں کرنے والے واپڈا اہلکاروں کی حوصلہ افزائی هو سک