قومیاسلام آباد مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار By TNS World - February 8, 2023 3:45 pm 0 183 Share on Facebook Tweet on Twitter مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ اس حوالے سے ترجمان کا بتانا ہے کہ طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔