عمران خان کی تقریر اور بیانات پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

 
0
140

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔

جسٹس شمس محمود مرزا نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواست پر کارروائی کے لیے فل بنچ بنانے کی سفارش کر دی۔

عدالت نے پیمرا سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہویے سماعت 13 مارچ تک ملتوی کردی۔