الیکشن کمیشن میں پنجاب اور کے پی میں انتخابات سے متعلق اہم اجلاس

 
0
85

 پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس جاری ہے۔
الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے جس میں الیکشن کمیشن اور سکیورٹی اداروں کے حکام شریک ہیں۔
سکیورٹی اداروں کے افسران کی جانب سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے لیے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جارہی ہے۔