اسپین (ٹی این ایس) نائٹ کلب میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

 
0
253

اسپین

نائٹ کلب میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

جنوب مشرقی اسپین میں مُورسیا کے صوبے کے اسی نام کے شہر میں ایک نائٹ کلب میں آتش زدگی کے واقعے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ سانحہ اتوار یکم اکتوبر کی صبح پیش آیا جبکہ چار افراد زخمی بھی ہو گئے۔