ہری پور(ٹی این ایس) ہری پور سے کلنجر جانے والا ٹیوٹا ہائی ایس بریک فیل ہونے سے چکہائی کے مقام پر الٹ گیا

 
0
156

 ہری پور سے کلنجر جانے والا ٹیوٹا ہائی ایس بریک فیل ہونے سے چکہائی کے مقام پر الٹ گیا
دو خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی
زخمیوں ۔۔میں عمیر خان ساکنہ صوابی میرا ، محمد یونس صوابی میرا ، رستم کلنجر ، ولیت جان کلنجر ، کنزا بی بی چہنجہالہ ، ڈرائیور نور الہی کلنجر ، دو نامعلوم ۔۔
زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا ۔۔