سجاول(ٹی این ایس) ضلعہ سجاول کی ساحلی تحصیل جاتی کے سرکاری ہسپتال میں پاکستان نیوی کی جانب ایک روزہ

 
0
167

ضلعہ سجاول کی ساحلی تحصیل جاتی کے سرکاری ہسپتال میں پاکستان نیوی کی جانب ایک روزہ میڈیکل کئمپ قائم کی گئی.جس میں پاک نیوی کے ماہر ڈاکٹروں نے کئمپ میں آنے والے سینکڑوں مریضوں کا طبعی معائنہ کر کے مفت میں ادویات بھی فراہم کی گئیں.پاک نیوی کی جانب سے ایک روزہ میڈیکل کئمپ میں ساحلی پٹی سمیت دیگر علائقوں کے سینکڑوں غریب بے پہنچ مریضوں نے علاج کرایا،