جرمنی
نسل پرستی اور تفریق آمیز سلوک کا سلسلہ جاری
جرمنی میں تفریق آمیز سلوک کی کئی بدنما شکلیں ہیں اور یہ پورے معاشرے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ایک قومی سروے سے پتہ چلا ہے کہ جرمنی میں سیاہ فام، ایشیائی اور مسلمانوں کو روزمرہ کے معاملات میں تفریقی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔