اسلام آباد(ٹی این ایس) توشہ خانے کیس نیب نے بشری بی بی کو پیشی کیلئے آخری مہلت دیدی، 11 دسمبر کو طلب

 
0
160

توشہ خانے کیس نیب نے بشری بی بی کو پیشی کیلئے آخری مہلت دیدی، 11 دسمبر کو طلب
، چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو 11 دسمبر کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو طلب کر لیا ۔نیب کا بشری بی بی کو پیش ہونے کے لیے آخری موقع ،نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو کو توشہ خانہ کیس میں گیارہ دسمبر کو دن گیارہ بجے مشترکہ ٹیم کے سامنے پیش ہونیکاحکم دیا گیا ہے۔