اسلام آباد(ٹی این ایس) الیکشن کمیشن نے انتخابی عذ داریاں دائر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ آنے والے افراد اور سائلین کی راہنمائی اور سہولت کے لیے چار کاؤنٹرز قائم کر دیے ہیں۔ہر صوبہ سے درخواستیں وصول کرنے کے لیےعلیحدہ کاؤنٹر

 
0
147

الیکشن کمیشن نے انتخابی عذ داریاں دائر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ آنے والے افراد اور سائلین کی راہنمائی اور سہولت کے لیے چار کاؤنٹرز قائم کر دیے ہیں۔ہر صوبہ سے درخواستیں وصول کرنے کے لیےعلیحدہ کاؤنٹر بنایا گیا ہے۔یہ چاروں کاؤنٹرز کمیشن کی عمارت کے سامنے قائم کیے گئے ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن