اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ایف نائن پارک سے مل گئیں

 
0
82

4 گھنٹوں میں اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ٹریس کرلی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی کی مدد سے 7 ٹیمیں اس پر کام کر رہی تھیں۔
خاتون کو ان کے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کا سراہا اور شاباش دی