اسلام آباد(ٹی این ایس) پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

 
0
75

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا جبکہ حسن محمود کو تھانہ سنگجانی منتقل کردیا۔
پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر حسن محمود ساتھیوں کے ہمراہ سنگجانی جلسہ گاہ جارہے تھے۔