(ملک عمران خان اعوان)
اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی آپریشنز محمد جواد طارق، ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان، ایس پی “او سی یو” اور دیگر افسران کے ساتھ اہم میٹنگ۔
آئی جی اسلام آباد نے افسران سے سنگین نوعیت کے کیسز سے متعلق پراگریس رپورٹ لی، قتل رابری، ڈکیتی کے کیسز میں تفتیش کو جلد از جلد یکسو کر کے جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے احکامات جاری کئے