ہری پور (ٹی این ایس) چئیرمین حطار انڈسٹریل اسٹیٹ ملک عاشق اعوان , ملک عدیل اعوان اور ملک بلال اعوان کی جانب سے کمشنر ھزاری سید ظہیر اسلام کے اعزاز میں پرتلف الوداعی عشائیہ کا اہتمام
کمشنر ھزارہ کی الوداعی تقریب میں ڈپٹی کمشنر شوزب عباس , ڈی پی او فرحان خان , ایس پی ٹریفک ایبٹ آباد , ایس ایس پی انوسٹی گیشن جمیل الرحمن , سابق ایس ایس پی عارف جاوید خان , صدر ہائی کورٹ بار جاوید تنولی
سابق ضلع نائب ناظم آغا شبیر احمد اعوان , صدر پریس کلب حنیف اختر , کارڈینیٹر ٹو اپوزیشن لیڈر ساجد خان , صدر چیمبر شہباز محمد , نائب ملک محمد سعید , ضلعی صدر پی ٹی آئی راجہ اہتشام , سابق صدور چیمبر سجاد اشرف , خان , حاجی فخرعالم اعوان , سید صفدر زمان شاہ سابق سینئر نائب صدر ساجد نسیم , سفیر اختر اعوان , ریاض خٹک , واجد علی آفریدی , سابق صدر طیب خان سواتی , حاجی ارشاد تنولی , سابق ممبر ضلع کونسل غالب خان , دریا خان , سابق صدر انجمن آڑھتیاں اعظم خان , صدر یونین آف جرنلسٹس وقار علی , ملک جاوید آف کمال پور , سابق صدر چیمبر ملک محمد نزیر نادر ارشاد تنولی , و دیگر ہائے مکتبہ فکر سے وابستہ افعاد نے شرکت کی , ملک عاشق اعوان نے سید ظہیر السلام کی ھزارہ کے لیے گراں قدر خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کیا اور اس موقع پر امن و امان کی بحالی میں مثبت کردار کے حامل پولیس اہلکاروں کے لیے ایک لالھ روپے انعام بھی دیا , کمشنر ھزارہ سید ظہیر اسلام نے اپنے کیرئیر کے بنیادی اصولوں جس میں عام و متوسط طبقہ کی دادرسی , امن و امان کی بحالی , اور گورنمنٹ کی رٹ کو بحال رکھنے کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی , حاضرین محفل نے سبکدوش ہونے والے کمشنر ھزارہ کو خراج تحسین پیش کیا اور انکے دور ملازمت کو ایک تاریخی دور قرار دیا