اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی دارالحکومت میں رہائشی یا کمرشل بلڈنگز کی تعمیرات کا معاملہ

 
0
20

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی دارالحکومت میں رہائشی یا کمرشل بلڈنگز کی تعمیرات کا معاملہ

بغیر اجازت تعمیرات آپ کو جیل پہنچا سکتی ہے، ضلعی انتظامیہ کا انتباہ جاری

وفاقی دارالحکومت میں بغیر اجازت کسی بھی قسم کی تعمیرات نہیں کی جا سکتیں، ڈی سی عرفان میمن

تعمیرات کے لیے سی ڈی اے کا اجازت نامہ ہونا ضروری ہے، ڈی سی اسلام آباد

بغیر اجازت تعمیرات کرنے والوں کے خلاف متعلقہ مجسٹریٹس کاروائیاں کریں گے، عرفان میمن

کاروائی مالک اور کام کرنے والے مزدوروں دونوں کے خلاف کی جائے گی، عرفان میمن

بغیر اجازت نامہ دیکھے میٹیریل بیچنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

شہریوں سے التماس ہے کہ بغیر اجازت نامہ کسی بھی قسم کی تعمیرات کا حصہ مت بنیں