اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام اباد انٹر نیشنل سبزی و فروٹ منڈی سمیت اسلام اباد بھر سے تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کاصفایا کر کے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق بحال کییے جاٸیں،چیٸرمین تحریک انسدادتجاوزات و غیر قانونی تعمیرات۔تفصیلات کے مطابق تحریک انسداد تجاوزات و غیرتعمیرات کے چیٸرمین اٸی سی وی نیوز نیٹ ورک گروپ آف پبلیکیشن کے چیف ایگزیکٹیو ،سابق امیدوار ممبربراۓ قومی اسمبلی این اے47اسلام آباد،مرکزی رہنما و ترجمان پاکستان ویلفیٸر پارٹی
ایم یعقوب علوی نےاسلام آ بادکے ایک نجی ھوٹل میں کارنر میٹنگ کے شرکاء سے تجاوزات وغیرقانونی تعمیرات کے موزوں پر اپنی بات چیت کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کی
انڑ نیشنل سبزی و فروٹ منڈی کے جملہ منتظیمین،مارکیٹ کمیٹی کے مسلم لیگی رہنما و چیٸرمین ایم ساجد عباسی،ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمین،ڈپٹی ڈاٸریکٹر ایگری کلچرغفران شہزاد باجوہ،ڈاٸریکٹر ایگری کلچرکیپٹن اویس،چیف کمشنر و چیٸرمین( سی ڈی اے) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد علی رندوا سمیت وزیر داخلہ محسن نقوی کو مخاطب کرتے ھوۓ کہا کے کہ اسلام آباد کے بےلگام مافیا نے اسلام اباد کی انٹر نیشنل سبزی و فروٹ منڈی سمیت شہر بھر کی حدود میں تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے ساتھ اسلام آباد کا ماسٹر پلان تباہ کر کے نقشہ ہی بگاڑ کے رکھ دیاہےجو کہ نہ صرف اٸی سی ٹی اور سی ڈی اے کے بد عنوان افسران کی نااہلی،فراٸض منصبی سے دیدہ دانستہ غفلت،اور مافیازکے سہولت کار ہونے کےمنہ بولتے ثبوت ھیں اورناقص ترین کارکردگی پر نہ صرف سوالیہ نشانات ھیں بلکہ لمحات فکریہ ھیں۔چیٸرمیں تحریک انسداد تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات ایم یعقوب علوی نےسبزی و فروٹ منڈی کے ایک طویل مدتی درپیش مساٸل پر انتہاٸی افسوس کے ساتھ کہاکہ انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ منڈی مساٸل کا گڑھ بن چکی ھے،جسکی وجہ سے قوانین کا اطلاق نہ ھونے کے برابر ھے،مافیا 45فث دورویا سڑک پرچھوٹی بڑی گاڑیوں سمیت بڑے 22ویلرزٹرالے روک کرٹریفک کا نظام درہم برہم کر کے اپنے اپنے مال غیر قانونی طور پر فروخت کرنے میں مصروف ھو جاتے ھیں جس پر مارکیٹ انتظامیہ قوانین کا اطلاق کرانے کی بجاۓ خاموش تماشاٸی کا کردار ادا کررہی ھے،مال بردار گا ڑیوں کی پارکنگ کے لیے ایکڑوں پر محیط اراضی پر نجی مافیا کا قبضہ ھے ،چوکیداری کی پرچی کی اڑمیں بھتہ خوری کا بازار گرم ھے، معتبر زراٸع کے مطابق انتظامیہ کابد عنوان طبقہ بھتہ خوری کی وصولی میں اپنا حصہ وصول کرکے مجرمانہ خاموشی کا کردار ادا کر رہا ھے
چیٸر مین انسداد تجاوزات وغیر قانونی تعمیرات ایم یعقوب نےوزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی توجہ مبذول کراتے ہوۓ کہا کہ مذکورہ تمام مساٸل کا فوری خاتمہ کر کے شہریوں کے بنیادی انسانی













