ہری پور (ٹی این ایس) پولیس میں اپنی مدت ملازمت پوری کرنے والےانسپکٹر لیاقت خان اور سب انسپکٹر وصال خان کے اعزاز میں الودعی پار ٹی کا انعقاد

 
0
31

ہری پور (ٹی این ایس) پولیس میں اپنی مدت ملازمت پوری کرنے والےانسپکٹر لیاقت خان اور سب انسپکٹر وصال خان کے اعزاز میں الودعی پار ٹی کا انعقاد ۔
محکمہ پولیس ضلع ہری پور میں اپنی مدت ملازمت پوری کرنے والےانسپکٹر لیاقت خان اور سب انسپکٹر وصال خان کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں ڈی پی او ہری پور فرحان خان اور دیگر سٹاف نے شرکت کی ۔ڈی پی او ہری پور نے محکمہ پولیس کیلئے خدمات سراہا اور کہا کہ آپ ہمیشہ محکمہ پولیس کا حصہ رہیں گئیں۔ اسی طرح آپ کے کیلئے ہمارے دروزاے ہمیشہ کھولے رہیں گئے۔ ریٹائرڈ ہونے والے والےانسپکٹر لیاقت خان اور سب انسپکٹر وصال خان کو ڈی پی او ہری پور نے ہری پور پولیس کی جانب سے یادگاری شیلڈز دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔