راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کی حوصلہ افزائی

0
27

راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کی حوصلہ افزائی

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا نے ایس ایچ او تھانہ پیر ودائی سید علی عباس ہمدانی کو بہترین کارکردگی پر افیسر اف دا منتھ کا لیٹر دیا

شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن