راولپنڈی (ٹی این ایس) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری کاراولپنڈی میں پنجاب بار کونسل کے الیکشن کے موقع پر سابق امیدوار صدر پاکستان اصغر علی مبارک,راولپنڈی ڈویژن کےسابق امیدوار قومی اسمبلی عظمت علی مبارک ایڈووکیٹ این اے 60، مس طاہرہ بانو مبارک ایڈووکیٹ این اے 61، مس عظمیٰ مبارک ایڈووکیٹ این اے 62 اور دیگرکے ساتھ ایک گروپ فوٹو













