لاہور (ٹی این ایس) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین

0
59

لاہور (ٹی این ایس) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین

بورڈ آف ریونيو پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری

علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین کی ہدایت

پنجاب بھر سے علیمہ خان کے نام منقولہ ،غیر منقولہ ،زرعی رقبوں کی تفصیلات طلب

علیمہ خان کی جائیدادوں کا تمام ریکارڈ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کو ارسال کیا جائے گا