راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے ایس پی راول اور ایس پی پوٹھوہار آفس میں میٹنگز کا انعقاد

 
0
7

راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے ایس پی راول اور ایس پی پوٹھوہار آفس میں میٹنگز کا انعقاد،

منشیات کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کے احکامات،

میٹنگز میں ایس پی راول, ایس پی پوٹھوہار ،ڈویژنل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور محرران کی شرکت،

منشیات کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کیا جائے،

پہلے سے تشکیل ٹیمیوں کو منشیات کے خلاف تیز ترین کریک ڈاؤن کی ہدایت،

منشیات فروشوں کی بڑی تعداد جیلوں میں بھجوائی جا چکی ہے،باقی ماندہ سپلائرز کو بھی گرفتار کیا جائے،

منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے موثر پیروی مقدمات اور شہادتوں سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے،

نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے،