راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب میں سی سی ڈی نے منشیات فروشوں پر دھرتی تنگ کردی

0
9

راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب میں سی سی ڈی نے منشیات فروشوں پر دھرتی تنگ کردی

48 گھنٹوں میں متعدد منشیات فروش جہنم واصل ٹھکانے مسمار سینکڑوں کلو آئیس اور چرس برآمد کر لی گئی

اگلے 48 گھنٹوں میں مزید کاروائیاں تیز کرنے کا حکم

پنجاب کو 48 گھنٹوں کے دوران منشیات فری کرنے کا سی سی ڈی کا عزم

منشیات فروش پنجاب چھوڑ کر دیگر صوبوں اور بیرون ملک کو فرار ہونے کی کوششوں میں مصروف