اسلام اباد (ٹی این ایس) تھانہ لوہی بھیر پولیس کی ایک اور کروائی جس میں من چلے اور منچلیوں کو نشہ فروخت کرنے والا ننگی ہاتھوں گرفتار

0
8

اسلام اباد (ٹی این ایس) تھانہ لوہی بھیر پولیس کی ایک اور کروائی جس میں من چلے اور منچلیوں کو نشہ فروخت کرنے والا ننگی ہاتھوں گرفتار

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں سرعام لڑکے اور لڑکیاں ائس کا نشہ کر رہے نظر ا رہے ہیں ایس ایچ او لوہی بھیر فواد خالد ہمراہ اپنے تھانے کی ٹیم کے فورا کروائی کرتے ہوئے ننگے ہاتھوں گرفتار کر کے ایف اے ار دے ڈالی اور کہا کہ میرے علاقے میں اگر اس طرح کا کوئی بھی کام ہوگا تو مجھ سے کوئی بھی رعایت نہیں پائے گا اور اس پر اعلی افسران نے ان کی اس کاروائی کو سراہا اور شاباش دی اور کہا کہ ہم اپ کی کاروائی سے مطمئن ہیں