لاس ویگاس میں ہونےوالے افسوسناک واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

 
0
399

 

لاس ویگاس،اکتو بر(ٹی این ایس): لاس ویگاس میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاس ویگاس میں فائرنگ کی وقعہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ لاس ویگاس میں ہونے والا حملہ دارش کےخلاف جاری فوجی آپریشن کا ردعمل ہے اور حملہ آورنےکچھ ماہ پہلےاسلام قبول کیاتھا تاہم داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ لاس ویگاس حملہ ہمارے جنگجو نےکیا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پوری امریکی قوم اس سانحے کےغم میں برابرکی شریک ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ پولیس نےمعجزانہ طورپرکئی لوگوں کوبچایا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ لاس ویگاس واقعےکےسوگ میں امریکا میں قومی پرچم سرنگوں رہیں گے۔