آئی جی پنجاب عارف نواز کی گریڈ 22میں ترقی ،نوٹیفکیشن جاری

 
0
7081

لاہور اکتوبر 10 (ٹی این ایس) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز کو گریڈ 22میں ترقی دیدی گئی۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ کیپٹن (ر) عارف نواز کو 26جولائی 2017ء کو آئی جی پنجاب کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔