پا کستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس کے گریجویٹس کی 136ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

 
0
436

اسلام آباد ،اکتو بر 14(ٹی این ایس): پا کستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس کے گریجویٹس کی 136ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا۔

پاس آؤٹ ہونےوالوں میں سعودی عرب ،فلسطین ،ترکمانستان ،لیبیا کےکیڈٹس بھی شامل ہیں۔ برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر پریڈ کے مہمان خصوصی تھے۔ برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے پریڈکا معائنہ کیا ،پریڈ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو ایوارڈ دیئے اور خطاب بھی کیا ۔