شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی بھی لاہور آمد

 
0
552

لاہور ،اکتو بر29(ٹی این ایس): قومی ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی دبئی سے لاہور پہنچیں ۔ ثانیہ مرزا قومی ٹیم کے ہمراہ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل پہنچیں جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ثانیہ مرزا کو بھی انتہائی سخت سکیورٹی میں ائیر پورٹ سے مقامی ہوٹل لایا گیا ۔