فلسفہ اقبال اور موجودہ پاکستان

 
0
630

اسلام آباد نومبر 09 (ٹی این ایس): ٹی این ایس ورلڈ ” فلسفہ اقبال اور موجودہ پاکستان” کے عنوان سے گفتگو پر مبنی ایک ایک خصوصی پروفرام نشر کررہا ہے ۔
وقاص کھوکھر کی میزبانی میں اس پروگرام میں علامہ اقبال کے فلسفہ کی روشنی میں نظریہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے