جوائنٹ سیکریٹری (اسٹیبلشمنٹ) آئندہ سے براہ راست سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو رپورٹ کیا کرے، حکم

 
0
443

اسلام آباد، نومبر 14 (ٹی این ایس):  وفاقی حکومت کی طرف سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جوائنٹ سیکریٹری (اسٹیبلشمنٹ) آئندہ سے براہ راست سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو رپورٹ کیا کرے گا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویشن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس سلسلہ میں سابقہ احکامات کالعدم  ٹھہرتے ہیں۔